با لی وڈ ادا کا رہ رانی مکھرجی  عالی شان اپارٹمنٹ  کی ما لکن بن گئیں

Aug 11, 2021 | 20:29:PM
با لی وڈ ادا کا رہ رانی مکھرجی  عالی شان اپارٹمنٹ  کی ما لکن بن گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)90ء کی دہائی میں اداکارہ رانی مکھرجی نے سینما  سکرین پر را ج کیا  ۔ بالی وڈ میں ان کو   جا ندا ر  اداکاری اور مسکرہٹ کی وجہ سے  پسند کیا جاتا ہے۔خبر یہ ہے کہ انہوں نے  ممبئی میں کروڑوں روپے کا عالی شان اپارٹمنٹ خرید لیا ہے۔ 

تفصیلا ت کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ رانی مکھرجی نے حال ہی میں ممبئی کے مہنگے علاقے خار میں ایک عالی شان اپارٹمنٹ خریدا ہے جس کی قیمت 7 کروڑ 12 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے، اس لگژری اپارٹمنٹ میں بہت سی سہولیات موجود ہیں۔یہ  جو لا ئی  میں رانی مکھرجی کے نام پر رجسٹرڈ ہوا ۔ ان کے ہمسا یوں میں  اداکار ٹائیگر شروف، اداکارہ دیشا پٹانی، بھارتی کرکٹر ہاردک اور کرونال پانڈیا  بھی شا مل ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:آئمہ بیگ کی بغیر میک اپ تصاویر سو شل میڈیا پر شیئر