پشاور : بی آر ٹی بس سے دھوئیں کے بادل اٹھنے لگے، ریسکیو عملہ طلب

Aug 11, 2021 | 19:00:PM
پشاور : بی آر ٹی بس سے دھوئیں کے بادل اٹھنے لگے، ریسکیو عملہ طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پشاور میں بی آر ٹی بس سے دھوئیں کے بادل اٹھنے لگے،بس میں دھواں بھرنے کی وجہ سے مسافروں کو اتار دیا گیا۔ یونیورسٹی بس سٹیشن پر بس سروس متاثر ہونے پر ریسکیو عملہ طلب کرلیاگیا۔
ترجمان ٹرانس پشاور کاکہناہے کہ بس میں آگ نہیں لگی، مسافرنے آگ بجھانے والے آلات کو چھیڑا ہے،مسافر کی غلطی کی وجہ سے آگ بجھانے والے آلات آن ہوا اور دھواں نکلا،ترجمان کامزید کہناہے کہ واقعہ کی مزید انکوائری کررہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:  عمران خان اور عارف علوی سے ترک وزیر دفاع کی ملاقاتیں۔دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور