کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی برقرار،مزید81افراد جاں بحق 

Aug 11, 2021 | 08:40:AM
کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی برقرار،مزید81افراد جاں بحق 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے  پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز  ملک بھر میں مزید81افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کورونا مریضوں کے 4ہزار856نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 7.50فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 64ہزار690افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے4ہزار856افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.    

 یہ بھی پڑھیں: نیب میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہے۔۔ جسٹس (ر)جاوید اقبال