شاہ نورانی حادثے کا شکار افراد کی حادثے سے چند لمحے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی

Apr 11, 2024 | 12:32:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹھٹھہ  کے علاقے شاہ نورانی حادثے کا شکار افراد کی حادثے سے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

 ویڈیو متاثرہ افراد نے حادثے سے پہلے بنائی تھی،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹرک میں درگاہ جانے کے لیے افراد بیٹھے ہیں اور ٹرک کے اندر سے ہی کسی نے ویڈیو بنائی ،حادثے سے قبل زائرین نے ٹک ٹالک پر بھی ویڈیو بنائی  تھی۔

یاد رہے کہ نورانی حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد17ہوگئی، 12 شدید زخمی اور لاشیں حب، سول ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔