صدر مملکت آصف علی زرداری کی والدین کی قبروں پر حاضری، فاتحہ خوانی کی 

Apr 11, 2024 | 12:08:PM
 صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے والدین اور عزیز و اقارب کے مزاروں پر حاضری دی، پھول نچھاور کئے، فاتحہ خوانی کی اور والدین کی مغفرت کے لئے دعا کی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے والدین اور عزیز و اقارب کے مزاروں پر حاضری دی، پھول نچھاور کئے، فاتحہ خوانی کی اور والدین کی مغفرت کے لئے دعا کی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بالو جا قبا کا دورہ کیا، ان کے ہمراہ سندھ کے صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری بھی تھے۔

مزید پڑھیں: عید کی چھٹیاں،  سیاحوں نے آزاد کشمیر کا رخ کر لیا

سابق صدر آصف زرداری نے اپنے والد مرحوم سردار حاکم علی زرداری کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور اپنی والدہ ماجدہ  بیگم بلقیس سلطانہ کی قبر پر بھی حاضری دی، انہوں نے مرحومین کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی، قبروں پر پھولوں نچھاور کئے اور فاتحہ خوانی بھی کی۔