نریندر  مودی کی شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

Apr 11, 2024 | 11:53:AM
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔  پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ نہیں کروں گا۔

مزید پڑھیں:  وزیرِاعظم کو کویتی ہم منصب کا فون،دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار

اُن کا مزید کا کہنا تھا کہ بھارت نے ہمیشہ دہشت گردی اور تشدد سے پاک ماحول میں خطے میں امن، سلامتی اور خوشحال کو آگے بڑھانے کی وکالت کی ہے۔