پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سابق صدر اصغر ولیکا کا کراچی میں انتقال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمد حماد) پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سابق صدر اصغر ولیکا کراچی میں انتقال کرگئے ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں انتقال کرنیوالے اصغر ولیکا کئی عرصے سے علیل تھے، ان کی عمر 78 سال تھی ،اصغر ولیکا آئی بی ایس ایف کے سینئر نائب صدر بھی رہے ،ایشین کنفیڈریشن آف بلیرڈ کے صدر بھی رہے ،اصغر ولیکا نے پاکستان میں پانچ بار ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کرائی ،پاکستان نے 1994 میں اصغر ولیکا کے دور میں پہلی بار اسنوکر کا عالمی ٹائٹل جیتا۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا سےایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمیل بیکر عبدللہ کی الوداعی ملاقات