سائفر معاملہ، میرے شکوک و شبہات ہیں ،بہتر ہو گا واقعاتی شہادتیں لی جائیں:عارف علوی

Oct 10, 2022 | 22:15:PM
سائفر معاملہ، شکوک و شبہات ہیں ،بہتر ,واقعاتی شہادتیں,عارف علوی
کیپشن: صدر عارف علوی (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)صدر عارف علوی نے کہا کہ سائفر معاملہ پربہتر ہو گاکہ واقعاتی شہادتیں لے لی جائیں۔

سائفر معاملے پر صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ میں اس بات پر قائل نہیں کہ کوئی سازش ہوئی ہے، میں نے خط چیف جسٹس کو اس لئے بھیجا ہے کہ میرے شکوک و شبہات ہیں اور بہتر ہو گا شہادتیں لے لی جائیں۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)