چیف جسٹس یحیی آفریدی 13 نومبر کو ترکی روانہ ہونگے

Nov 10, 2025 | 18:10:PM
چیف جسٹس یحیی آفریدی 13 نومبر کو ترکی روانہ ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  چیف جسٹس یحیی آفریدی ترکی اور برطانیہ کا چھ روزہ دورہ کریں گے۔

 تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی 13 نومبر کو ترکی روانہ ہونگے،چیف جسٹس یحیی آفریدی 16 نومبر تک ترکی میں جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کرینگے،چیف جسٹس یحیی آفریدی 16 نومبر سے 18 نومبر تک برطانیہ کا نجی دورہ کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں:فاسٹ بالر شامی سلیکٹرز سے ناراض۔۔ہم آپ سےمتفق نہیں،بھارتی بورڈ کا جواب