تحریک انصاف نے سیف اللہ ابڑو کو پارلیمانی پارٹی وٹس ایپ گروپ سے نکال دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک رحمان)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے سیف اللہ ابڑو کو پارلیمانی پارٹی وٹس ایپ گروپ سے نکال دیا۔
ذرائع کے مطابق 27ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے سینیٹر سیف اللہ ابڑوکو پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمانی پارٹی وٹس ایپ گروپ سے نکال دیا،سیف اللہ ابڑو کو دیگر تمام گروپس سے بھی نکال دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ میں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر گروپس سے نکال دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری جاری، پی ٹی آئی کے سیف ابڑو اور جے یو آئی کے احمد خان نے حق میں ووٹ دیا