سلیم بخاری نے تاریخ کے ایک بڑے راز سے پردہ اٹھادیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) جیسے جیسے دن گزرتے جارہے ہیں، ویسے ویسے افغان طالبان کا اصل چہرہ بے نقاب ہوتا جارہاہے، اسی سلسلے میں پاکستان کے معروف صحافی و تجزیہ کار سلیم بخاری نے تاریخ کے ایک بڑے راز سے پردہ اٹھایا ہے، اُس راز سے جو تاریخ کی کتابوں میں تو درج ہے مگر ہم پاکستانیوں کی اکثریت کے کان اِس سے مدتوں ناآشنا رہے، یا ناآشنا رکھے گئے، یہ راز ہے شیخ سعدی کے ایک قول کا، جس میں انہوں نے افغانیوں کی اصلیت بے نقاب کی ہے۔
سلیم بخاری نے 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر سجاد پیرزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے قوم کو پاک افغان تعلقات پر نئی پیش رفت سے آگاہ کیا ہے، اس کیساتھ ساتھ پاکستان حکومت کی افغان پناہ گزینوں کے متعلق نئی پالیسی کی تفصیلات بھی شیئر کی ہیں۔
قارئین یہ پروگرام دیکھ کر اس بات سے بھی آگاہ ہوسکیں گے کہ حکومت پاکستان افغان پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کیلئے کس قدر سنجیدہ ہے،اورکیا اقدامات اٹھائےجارہےہیں،پروگرام کا لنک یہاں بھی شیئر کردیا گیا ہے۔