کراچی ؛کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 2 جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کراچی کے علاقے کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کےقریب کار فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے افراد پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کلفٹن عبداللہ شاہ غازی کے مزار کےقریب کار فٹ پاتھ پر چڑھ گئی،حادثے میں فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی والدہ کاانتقال
ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثے میں کار سوار 2 افراد سمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔