شریف فیملی کی سابق وزیراعظم نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ ملنے کی تصدیق 

Nov 10, 2022 | 21:11:PM
شریف فیملی، سابق وزیراعظم نواز شریف، سفارتی پاسپورٹ، ملنے کی تصدیق،
کیپشن: نوازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شریف فیملی نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ ملنے کی تصدیق کردی۔
شریف فیملی نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ مل گیا ہے،سفارتی پاسپورٹ ہونے کے سوال پر نوازشریف نے بھی تصدیق کردی ، سابق وزیراعظم کاکہناتھا کہ پاسپورٹ کافی دنوں سے میرے پاس موجود ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ، عمران خان کوچیئرمین شپ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کل ہوگی