ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحتیاب ہو رہے ہیں:امریکی میڈیا

May 10, 2026 | 09:09:AM
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحتیاب ہو رہے ہیں:امریکی میڈیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہو رہے ہیں۔

سی این این نے امریکی انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فضائی حملے میں زخمی ہونے کے بعد سے مجتبیٰ خامنہ ای منظرِعام سے غائب ہیں ، حملے کے دوران مجتبیٰ خامنہ ای کے چہرے اور ٹانگوں پر شدید چوٹیں آئی تھیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای اس وقت الیکٹرانک میڈیا کا استعمال نہیں کر رہے،وہ اپنے پیغامات قاصدوں کے ذریعے پہنچا رہے ہیں ، ان کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:محسن نقوی کی بنگلہ دیشی وزیر مملکت خارجہ سے ملاقات، تجارتی و ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق