میاں چنوں: دہشت گردوں کی فائرنگ سے5 افراد شہید ،اہل خانہ پر قیامت ٹوٹ پڑی

May 10, 2024 | 15:23:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  میاں چنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے  شہید 5 افراد کے گھروں میں قیامت ٹوٹ پڑی۔

تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید نوجوان کی موت پر ہر آنکھ اشک بار ،مقتولین کی تدفین مقامی قبرستان میں ہوگی۔

 ڈی ایس پی، اسسٹنٹ کمشنر سمیت افسران مقتولین کے لواحقین سے اظہار افسوس کیلئے پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں:نیب کا ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

شہداؤں  کے گھر لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری،شہدا کے  اہل علاقہ  اپنے پیاروں کی میتیں وصول کرنے کے لیےغم سے نڈھال اور بے تاب ہو رہے ہیں۔