بے با ک امریکی ماڈل جی جی حدید کی نایا ب تصویر کی سو شل میڈیا پر دھوم

May 10, 2021 | 18:04:PM
بے با ک امریکی ماڈل جی جی حدید کی نایا ب تصویر کی سو شل میڈیا پر دھوم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) امریکی ماڈل جی جی حدید نے شو بز کی دنیا میں اپنی ایک الگ دھا ک بٹھا ئی ہو ئی ہے۔انہوں نے ماﺅں کے عالمی دن پر اپنی والدہ کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جی جی حدید نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پراپنی والدہ یولانڈا حدید کی اپنی بیٹی کائی کو گود میں اٹھا ئے ہوئے خوبصورت تصویر اور ساتھ ہی انکی شادی کی ایک یاد گار تصویر بھی شئیر کی۔جی جی حدید نے تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’زندگی میں مائیں معجزوں کی طرح ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ہالی وڈ کی سب سے بو لڈ اداکارہ کم کرداشیاں کی تصاویر سے مچ گیا ہنگامہ

’میری والدہ بہت بااثر اور حیرت انگیز ماں ہیں اور بہترین نانی ہیں جس کی ہم نے کبھی خواہش کی تھی۔ جی جی نے والدہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہم آپ کے لیے اپنی محبت کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتے۔ان کی اس پوسٹ کو اب تک 2 ملین سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Gigi Hadid (@gigihadid)

یہ بھی پڑھیں:معروف بالی وڈ اداکارہ کا پانی میں بھیگتے ہوئے زبردست ڈانس سو شل میڈیا پر وا ئرل