بحرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پہلی خصوصی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کریگی

Mar 10, 2026 | 18:39:PM
بحرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پہلی خصوصی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کریگی
کیپشن: کراچی ایئرپورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خورشید رحمانی)بحرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے گلف ایئرکی پہلی خصوصی پرواز کراچی ائیرپورٹ کیلئے روانہ ہو گئی۔ 

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان حکومت کی خصوصی درخواست پر پھنسے پاکستانیوں کو بحرین سے  خصوصی پرواز  آج شام 5بجے کراچی ایئرپورٹ لینڈ کرے گی۔ 

بحرین نے تاحال اپنی فضائی حدود بند کر رکھی اسی وجہ سے گلف ایئرلائن نے اپنا معمول کے مطابق فضائی آپریشن شروع نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں:عیدالفطر کب ہو گی ، بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کی پیشگوئی آ گئی