فیول اخراجات میں کمی اور4دن کام کا نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: وفاقی آئینی عدالت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(امانت گشکوری)حکومتی پالیسی اور خطے کی بدلتی صورتحال کے باعث وفاقی آئینی عدالت نے فیول اخراجات میں کمی اور چار دن کام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق آئینی عدالت کی سرکاری گاڑیوں میں کم سے کم فیول استعمال ہوگا۔ وفاقی آئینی عدالت ہفتے میں چار دن کام کرے گی ۔جمعہ،ہفتہ اور اتوار کو وفاقی آئینی عدالت میں مکمل چھٹی ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:عیدالفطر کب ہو گی ، بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کی پیشگوئی آ گئی