کراچی: ٹرک میں آتشزدگی کے باعث 74 موٹرسائیکلیں جل کر خاکستر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اسامہ ملک )کراچی میں ٹرک میں آتشزدگی کے باعث 74 موٹرسائیکلیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
ذرائع کے مطابق کراچی میں گڈاپ کے قریب موٹرسائیکلوں والے ٹرک میں آ گ لگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکلوں سے بھرا ٹرک ڈیلیوی کے لیے کراچی سے ملتان جا رہا تھا۔
ٹرک میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اہلیہ ایمان اسد کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا،تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر