ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، بابراعظم چوتھے نمبر پر چلے گئے

Mar 10, 2021 | 15:19:PM
 ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، بابراعظم چوتھے نمبر پر چلے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آئی سی سی نےٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی ۔ رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم 1 درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔

رینکنگ میں پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کی13ویں پوزیشن ہے۔عماد وسیم کا19واں نمبرہے۔فہیم اشرف21اورشاداب خان22ویں نمبرپرموجودہیں۔ٹاپ بلےباز میں انگینڈ کے ڈیوڈ ملان کا پہلا نمبربرقرارہے۔آسٹریلیا کےایرون فنچ2درجہ ترقی کےبعددوسرےنمبرپرآگئےہیں۔بالرزمیں افغانستان کے راشد خان کا پہلااورجنوبی افریقا کےتبریزشمسی کا دوسرانمبربرقرارہے۔