بینکوں سے کیش نکلوانے والے نان فائلرزکیلئے بری خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وفاقی بجٹ میں بینکوں سے کیش نکلوانے والے نان فائلرز کے لئے بری خبر آ گئی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہاکہ نان فائلرز کیلئے نقد رقم نکلوانے پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 0.6 سے بڑھا کر 1 فیصد کرنے کی تجویزہے۔
نان فائلر ہونگے تو ایک لاکھ پر پہلے چھ سو روپے ٹیکس کٹوتی ہوتی تھی،اب یکم جولائی سے ایک لاکھ کیش نکلوانے پر ایک ہزار روپے ٹیکس کٹوتی ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:ریکو ڈک منصوبے سے پاکستان کو کتنے ارب ڈالر حاصل ہونگے ؟