ریلوے ملازمین کے لئے اہم خبر

Jun 10, 2022 | 16:42:PM
ریلوے ملازمین کے لئے اہم خبر
کیپشن: ریلوے ہیڈکوارٹر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ ریلوے نے ہیڈکوارٹر میں  ہفتے کی چھٹی بحال کردی،لاہور ریلوے ہیڈکوارٹر ہفتہ اور اتوار بند رہے گا۔

محکمہ ریلوے نے ہیڈکوارٹر میں  ہفتے کی چھٹی بحال ،وزارت ریلوے نے نئے دفتری اوقات کاری جاری کردئیے۔جمعہ کے روز ساڑھے 12 بجے سے اڑھائی بجے تک بریک ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے! عدالت سے بڑی خبر آ گئی

وزارت ریلوے، ریلوے ہیڈکوارٹر اور والٹن اکیڈمی میں سوموار سے جمعہ تک کام ہو گا۔صبح 8سے شام چار بجے تک دفاتر کھولے جائیں گئے۔

یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں کتنا اضافہ ۔ اہم خبر آ گئی