پاکستان کو کس سے خطرہ ہے ۔۔ گلوکار فرحان سعید بھی ملکی صورتحال پر بول پڑے

Jun 10, 2021 | 17:53:PM
پاکستان کو کس سے خطرہ ہے ۔۔ گلوکار فرحان سعید بھی ملکی صورتحال پر بول پڑے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے بھی ملکی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پر اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار اور اداکار فرحان سعید کی جانب سے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی گئی ہے جس میں کیپشن درج تھا کہ تھپڑ ، چانٹے ، گالیاں، ٹرولنگ، میمز سن کر کون سا ملک آپ کے ذہن میں آتا ہے۔
گلوکار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کسی سے نہیں بلکہ ان پاکستانیوں سے خطرہ ہے جو ملک کیساتھ مخلص نہیں ہیں۔


یہ بھی پڑھیں:اساتذہ کے گرد گھیرا تنگ، حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا