26 نومبر احتجاج کیس؛علیمہ خان کے خلاف سماعت 11 اگست تک ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی) 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج مقدمے میں علیمہ خان کے خلاف سماعت بغیر کسی کارروائی کے 11 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ پیش ہوئیں، تاہم سماعت آئندہ تاریخ تک مؤخر کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام;رقوم میں غیر قانونی کٹوتیوں پرکریک ڈاؤن
سماعت اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ کے رخصت ہونے پر ملتوی کی گئی۔