بلوچستا ن میں آج سے میٹرک کے امتحانات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہوگئے ہیں۔
بلوچستان بورڈ حکام کے مطابق میٹرک کے امتحانات میں تقریباً 1 لاکھ 45 ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ جماعت نہم کے 68462 اور دہم کے 75817 امیدوار شامل ہیں۔
ان امتحانات کے لیے صوبے میں 434 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جن میں 1263عملہ تعینات کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:میٹرک اور انٹر کے امتحانات دینے والے طلبا پر بڑی شرط عائد