بالی ووڈ رقاصہ نورا فتیحی کے ہمراہ اکشے کمار کی ویڈیو وائرل

Feb 10, 2023 | 23:13:PM
بالی ووڈ رقاصہ نورا فتیحی کے ہمراہ اکشے کمار کی ویڈیو وائرل
کیپشن: نورا فتیحی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) بالی ووڈ کے ٹاپ کے اداکار اور ہیرو اکشے کمار کی  مشہور رقاصہ اداکارنورا فتیحی کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں نے اکشے کی بیوی کو ٹیگ کرنا شروع کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق نورافتیحی اور اکشے کمار کی  ایک گانے کی شوٹنگ کے دوران ریکارڈ کی گئی ڈانس ویڈیو وائرل ہو رہی ہے،  ویڈیو میں  دونوں اداکاروں کو  رومینٹک  موڈ میں دیکھا گیا ہے،  ویڈیو کو   ان کے مداح بے حد پسند کر رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد   سوشل میڈیا صارف اکشے کمار کی بیوی ٹوینکل کھنہ کو ٹیگ کر رہے ہیں، ایک مداح نے کمنٹ کیا کہ  اس ویڈیو کے بعد میم ٹوینکل کھنہ آپ دونوں کی لوکیشن جاننا چاہیں گی۔