سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی تصاویر نے گزشتہ ریکارڈز توڑ دیے

Feb 10, 2023 | 12:23:PM
فائل فوٹو
کیپشن: سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی تصاویر نے گزشتہ ریکارڈز توڑ دیے
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی تصاویر کو مداحوں نے رنبیر اور عالیہ، کترینہ اور وکی کوشل کی شادی کی تصاویر سے زیادہ پسند کیا ہے۔نئے رومانوی جوڑے نے جیسلمیر کے سوریاگڑھ محل میں شادی کی۔

انسٹاگرام پر کیارا ایڈوانی نے شادی کی تین تصاویر شیئر کی تھیں جن پر دو دن سے بھی کم وقت میں 1 کروڑ 35 لاکھ سے زائد لائیکس آچکے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by KIARA (@kiaraaliaadvani)

سدھارتھ نے بھی تصویریں شیئر کی تھیں، ان کی پوسٹ کو ایک کروڑ سے زائد لائیکس ملے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مایا علی نے شادی سے متعلق سوالات پر خاموشی تو ڑ دی

رنبیر اور عالیہ کی شادی کی تصویروں پر 1 کروڑ 32 لاکھ لائیکس آئے تھے۔

کترینہ نے شادی کے فوٹوز شیئر کیے تو انہیں 1 کروڑ 26 لاکھ لائکس ملے۔

View this post on Instagram

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)