مادھوری ڈکشٹ کا نیا انداز، دی فیم گیم کا ٹریلر ضرور دیکھیں

Feb 10, 2022 | 22:50:PM
 دی فیم ،گیم، ٹریلر
کیپشن:  دی فیم گیم کا ٹریلر (ویڈیو پکچر)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی کی لیجینڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی نیٹ فلکس سیریز دی فیم گیم کا ٹریلر آج 10 فروری کو ریلیز ہوگیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ مادھوری دکشت اس ویب سیریز میں ایک نئے طرح کے رول میں نظر آئیں گی- اس سیریز میں مادھوری کی اداکاری دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔اپنی پرفیکٹ لائف کی کہانی بتانے آرہی ہے انامیکا آنند ، 25 فروری کو اسکا پریمیئر نیٹ فلکس پر دیکھایا جائے گا-

یہ بھی پڑھیں: ’دیکھا جو چہرہ تیرا‘لاکھوں فالورز والی یہ حسینہ کون ؟، کیوں اور کیسے مشہور ہوئی ، حقیقت کیا ؟