بھارتی کپتان روہت شرمااپنے کھلاڑیوں پر چلا اٹھے ۔۔۔ویڈیو وائرل 

Feb 10, 2022 | 11:50:AM
روہت شرما ، چلااٹھے
کیپشن: روہت شرما ،بولر کو سمجھاتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما فیلڈ پر موجود کھلاڑیوں پر چلا اٹھے جس کی آواز سٹمپ مائیک میں سنی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق احمد آباد میںجاری بھارت اور ویسٹ انڈیز کے میچ کے دوران بھارتی کپتان روہت شرما فیلڈ سیٹنگ کررہے تھے کہ اس دوران بولر یوزویندر چاہل نے سستی کا مظاہر ہ کیا تو روہت شرما چلااٹھے کہ کیا ہوا تیرے کو تجھ سے بھاگا نہیں جاتا ۔ چل بھاگ کر جا ۔

روہت شرما کی آواز سٹمپ مائک کے ذریعے سنی گئی ۔ ہندوستانی کپتان کی چیخ و پکار کی ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی۔۔۔حجاب پر پابندی کیخلاف احتجاج