مائیک ٹائسن اور ڈی جے خالد نے عمرہ ادا کرلیا

Dec 10, 2022 | 14:13:PM
مائیک ٹائسن اور ڈی جے خالد نے عمرہ ادا کرلیا
کیپشن: مائیک ٹائسن اور ڈی جے خالد
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  امریکی سابق باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائسن اور فلسطینی نژاد امریکی ہپ ہاپ اسٹار اور پروڈیوسر ڈی جے خالد نے عمرہ ادا کیا۔

گریمی ایوارڈ یافتہ ریپر ڈی جے خالد نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنے عمرے کی جھلکیاں شیئر کیں۔ ویڈیو میں مائیک ٹائسن اور ڈی جے خالد  کو  احرام پہنے ہوئے  دیکھا جا سکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by DJ KHALED (@djkhaled)

سوشل میڈیا پوسٹ میں  ڈی جے خالد نے لکھاجب میں مکہ آیا تو میری آنکھوں میں خوشی کے آنسو آگئے۔ میری پوری زندگی میں نے مکہ جا کر دعا اور اللہ کا شکر ادا کرنا چاہا۔