طلحہ طالب نے ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کیلئے پہلا میڈل جیت لیا

Dec 10, 2021 | 21:01:PM
طلحہ طالب، میڈل ، جیت
کیپشن: طلحہ طالب (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی اولمپیئن طلحہ طالب نے ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے لئے پہلا میڈل جیت لیا .

تاشقند میں ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے ہونیوالے مقابلےمیں طلحہ طالب 67 کلوگرام کیٹیگری کے اسنیچ ایونٹ میں ایکشن میں نظر آئے۔طلحہ نے 67 کلو گرام کیٹیگری کے اسینچ ایونٹ میں 143 کلو وزن اٹھا کرکانسی کا میڈل اپنے سینے پر سجایا ۔ 

یہ بھی پڑھیں:  شیخ رشید احمد کی آسٹریلوی ٹیم کی فول پروف سکیورٹی کی یقین دہانی