یوم آزادی، پی آئی اے کا ٹکٹوں پر رعایت کا اعلان

Aug 10, 2023 | 13:33:PM
 پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) نے یوم آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت رعایت کا اعلان کردیا۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) نے یوم آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت رعایت کا اعلان کردیا۔ 

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے جشن آزادی کے موقع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں رعایت کا اعلان کردیا، 14 اگست کو پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں پر 14 فیصد رعایت دی جائے گی۔

مزید پڑھیں: عدالت نے ڈی آئی جی سی آئی اے کو کام سے روک دیا، اہم وجہ سامنے آ گئی

ترجمان پی آئی اے کے مطابق رعایتی ٹکٹ 14 اگست کو سفر کرنے کیلئے مؤثر ہوں گے۔