سنجے دت کا بڑی بیٹی کی سا لگرہ پر خو بصورت تحفہ

Aug 10, 2021 | 18:41:PM
سنجے دت کا بڑی بیٹی کی سا لگرہ پر خو بصورت تحفہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بالی وڈ کے معر وف ادا کا ر سنجے دت  کی بڑی بیٹی ترشالا دت آج اپنی 33 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔سنجو با با نے اس  موقع پر خوبصورت پیغام شیئر کیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق سنجے دت نے بیٹی کے  بچپن کی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’زندگی نے مجھے تمہاری صورت میں بہت خوبصورت تحفہ دیا جب میں باپ بنا۔ اگرچہ تم مجھ سے بہت دور ہو لیکن ہم دونوں جانتے ہیں کہ ہمارا رشتہ وقت کے ساتھ مضبوط ہوتا جارہا ہے۔ سالگرہ مبارک میری چھوٹی سی بیٹی۔

View this post on Instagram

A post shared by Sanjay Dutt (@duttsanjay)

یا د  رہے کہ ترشالا دت سنجے دت کی پہلی بیوی رچا شرما کی بیٹی ہیں اورتعلیم حاصل کرنے کی غرض سے امریکا میں مقیم ہیں۔ اس کے علاوہ سنجے دت کے دو بچے اقرا اور شاہران بھی ہیں جو ان کی دوسری بیوی سے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:گرفتا ر شو ہر کے بعد ادا کا رہ شلپا شیٹھی سے متعلق بھی اہم خبر آ گئی