ویجلینس ٹیم کی کارروائی:ایک جعلی امیدوار  کوامتحان دیتے پکڑلیا

Aug 10, 2021 | 14:49:PM
 ویجلینس ٹیم کی کارروائی:ایک جعلی امیدوار  کوامتحان دیتے پکڑلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)میرپورخاص میں انٹر کے امتحانات کے دوران طلبہ کو نقل کرتے پکڑ ے گئے جبکہ ایک جعلی امیدوار امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز کالج سامارو امتحانی مرکز میں ویجلینس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 6 طالبات کو نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا جس کے بعد انہیں پرچہ دینے سے روک دیا گیا۔

کنٹرولر امتحانات انورعلیم کا کہنا ہے کہ بوائز ہائر اسکول نوکوٹ میں 12طلبہ کو نقل کرتے پکڑا گیا، ایک جعلی امیدوار بھی امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:    بچے کی پیدائش قبل پیچیدگیوں کا شکار ملائشین گلوکار کورنا وائرس سےجاں بحق