وزیراعظم  آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کرینگے

Aug 10, 2021 | 12:12:PM
وزیراعظم  آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کرینگے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

‏تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کراچی شپ یارڈ میں شپ لفٹ اینڈ ٹرانسفر سسٹم (ایس ایل اینڈ ٹی ایس) کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔وزیر اعظم کراچی پورٹ ٹرسٹ میں کراچی ٹرانسفارمیشن   پر جائزہ اجلاس کی صدارت کے علاوہ کے پی ٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کریں گے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ - قومی
ٹیگز: