9مئی مقدمات،سزا پانیوالے 24مجرمان نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں اپیل دائر کر دی

Sep 09, 2025 | 22:17:PM
 9مئی مقدمات،سزا پانیوالے 24مجرمان نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں اپیل دائر کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا سے  9مئی کے مقدمات میں سزا پانیوالے 24مجرمان نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں اپیل دائر کردی ۔

تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی سرگودھا نے تھانہ موسی خیل میانوالی میں درج ہونیوالے 9مئی کے مقدمات میں سزا پانیوالے 24مجرمان  کو سزا سنائی تھی ۔اے ٹی سی سرگودھا کے جج نے مجرمان کو 10دس سال کی سزا سنائی تھی ۔تھانہ موسی خیل میانوالی پولیس نے 10مئی 2023کو مقدمہ درج کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: "سیارا" کی فلمی جوڑی اہان پانڈے اور انیت پڈا کی  تصاویر کا انٹرنیٹ پر خوب چرچا