ضمنی انتخابات:پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نے امیدواران سے درخواستیں طلب کر لیں

Oct 09, 2025 | 14:56:PM
ضمنی انتخابات:پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نے امیدواران سے درخواستیں طلب کر لیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( روزینہ علی)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نے ضمنی انتخابات کے لیے پارٹی امیدواران سے درخواستیں طلب کر لیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی جانب سے  این اے 1 چترال اور این اے 18 ہری پور کی نشستوں کے لیے پارٹی امیدواران سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب اپوزیشن اورپی ٹی آئی کاامتحان
دلچسپی رکھنے والے امیدواروں سے کہاگیاہے کہ درخواستیں 15 اکتوبر تک بنام سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین سید نیئر حسین بخاری کے نام ارسال کی جائیں ،امیدواران درخواست کے ساتھ پچاس ہزار روپے کا بینک ڈرافٹ بھی ارسال کرنے کے پابند ہیں۔