بلاول بھٹو زرداری نےہنگامی اجلاس بلالیا

Oct 09, 2025 | 13:18:PM
بلاول بھٹو زرداری نےہنگامی اجلاس بلالیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق  پیپلز پارٹی اجلاس میں ن لیگ سےمتعلق آئندہ لائحہ عمل طےکیا جائےگا،سی ای سی ارکان سمیت سینئر قیادت بذریعہ زوم اجلاس میں شرکت کریں گے،بلاول بھٹو گزشتہ رات صدرسےلیگی وفد کی ملاقات بارے بھی اعتماد میں لیں گے۔