ویڈیو: ایرانی بحریہ نےآئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

May 09, 2026 | 10:38:AM
ویڈیو: ایرانی بحریہ نےآئل ٹینکر قبضے میں لے لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایران نے خلیج فارس میں اوشین کوئی( OCEAN KOI )  نامی ایک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا ہے۔

 ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی بحریہ نے خصوصی آپریشن کرتےہوئے اوشین کوئی کو قبضے میں لیا۔

 ایران کے مطابق آئل ٹینکر کو ایران کی تیل برآمدات اور قومی مفادات متاثر کرنے کی کوشش پر قبضے میں لیا گیا ہے۔

 دوسری جانب  ایرانی سرکاری ٹی وی نے آئل ٹینکر کےقبضےمیں لیے جانےکی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔

مزید پڑھیں:اپنا کام جاری، کسی ڈیڈ لائن کی پرواہ نہیں: ایران