سری لنکن ایئرفورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سری لنکا میں ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کے دوران گر کر تباہ ہوا،ہیلی کاپٹرمیں دو پائلٹوں سمیت 12 افراد سوار تھے۔
یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کی جوابی کارروائیوں پر بھارتی بوکھلاہٹ، آئی پی ایل کو ہی معطل کردیا
میڈیا کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 6 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے،حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔