پاکستان کے ائیر پورٹس پر فلائٹ آپریشن بحال

May 09, 2025 | 09:30:AM
 پاکستان کے ائیر پورٹس پر فلائٹ آپریشن بحال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سعید احمد)پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے تمام فضائی اڈوں کو لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے کھول دیا ۔

ائیرپورٹ ذرائع کےمطابق پاکستانی فضائی حدود تمام قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی، سکیورٹی صورتحال سےمتعلق جاری متعدد نوٹم منسوخ کر دئیے گئے۔

 یہ بھی پڑھیں:امریکہ کا بڑا اعلان ۔۔۔۔ 

تمام ائیرلائینز کو پروازوں کو شیڈول کے مطابق آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔لاہورائیرپورٹ فضائی حدود میں آپریشنل وجوہات کے باعث چند مخصوص روٹس تاحال بند رہیں گئے۔