ن لیگی رہنماثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا

Mar 09, 2024 | 13:54:PM
ن لیگی رہنماثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا۔

ثوبیہ شاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست نہیں چھوڑ رہی،انہوں نے کہا کہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری ہوں گے،ہماری کوشش ہے کہ ملک کو مسائل سے باہر نکالا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: رانا ثنا اللہ  نے عندیہ دیدیا