وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا اچانک ریس کورس کا دورہ

Mar 09, 2023 | 23:23:PM
وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا اچانک ریس کورس کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز )وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی کی جانب سے اچانک ریس کورس جیلانی پارک جشن بہاراں کا دورہ کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ریس کورس جیلانی پارک جشن بہاراں میں ’’سجناں دے ڈیرہ ‘‘پر کھانا بھی کھایا ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے جشن بہاراں  کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا اور  انتظامیہ کو ہدایت کی کہ عوام  کو کسی بھی قسم کی تکلیف کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔