اداکارہ کنزہ ہاشمی کی سالگرہ کی ویڈیو، سوشل میڈیا پر وائرل  

Mar 09, 2023 | 11:02:AM
پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی سالگرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی سالگرہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سالگرہ کی ویڈیو پوسٹ کی، جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کنزہ ہاشمی کو ڈرامہ انڈسٹری کے شوبز اداکاراؤں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

شئیر کی گئی تصاویر میں کنزہ ہاشمی کو کے مغربی لباس میں دیکھا گیا ہے جس میں وہ بے حد پیاری لگ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: بالی وڈ کے سینیئر اداکار اور ہدایتکار ستیش کوشک انتقال کر گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کا شمار ان شوبز اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کئی فلموں، ڈراموں اور اشتہاروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔