بلوچستان میں مختلف واقعات میں7 افراد پانی میں ڈوب کر جاں بحق 

Jun 09, 2025 | 20:34:PM
بلوچستان میں مختلف واقعات میں7 افراد پانی میں ڈوب کر جاں بحق 
کیپشن: نہر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بلوچستان میں مختلف واقعات میں7 افراد پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق دو افراد سبی  ،دو حب ،دو کوہلو جبکہ ایک شخص بسیمہ میں جاں بحق  ہو گیا، مرنے والے تمام افراد پکنک پوائنٹس پر نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب گئے،غوطہ خوروں نے نعشوں کو نکال ورثا کے حوالے کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:فری لانسرز نے کتنے کروڑ ڈالرز کی ترسیلات زر بھیجیں؟ رپورٹ جاری