قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والا مفرور ملزم گرفتار

Jun 09, 2023 | 09:38:AM
 قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والا مفرور ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کراچی میں سی ٹی ڈی نے  چھاپے کے دوران قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والا مفرور ملزم کو گرفتا رکر لیا۔

کراچی میں سی ٹی ڈی نے یونیورسٹی روڈ پر چھاپہ مارا جہاں قتل کے مقدمےمیں سزائے موت پانے والا مفرور ملزم گرفتارکرلیا گیا،سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سکھرنے سزائے موت کی سزاسنائی تھی۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم 1990 میں پولیس میں سپاہی بھرتی ہواتھا،ملزم نے1994میں اپنے مخالف کو سرکاری ایس ایم جی سے قتل کیا،ملزم موقع پر گرفتار ہوگیا تھا۔