ایرانی اور قطری وزرائے خارجہ کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ایرانی اور قطری وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے جس میں مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر بات چیت ہوئی۔
قطری وزیر خارجہ نے فریقین کو کشیدگی بڑھنے سے روکنے کیلئے سفارتکاری پر زوردیا۔
یہ بھی پڑھیں:ایران کےکویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ امریکا مفاہمتی یادداشت کی شرائط پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔