دبئی: تیز رفتاری پر ڈرائیور گرفتار، 38 لاکھ روپے کا جرمانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک ) دبئی میں تیز رفتاری اور ایمرجنسی لین میں گاڑی چلانے پر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ڈرائیور پر 50 ہزار درہم (38 لاکھ پاکستانی روپے) جرمانہ کرنے کے علاوہ گاڑی ضبط کر لی گئی،دبئی پولیس کے مطابق قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی جاری رہے گی۔
اماراتی ٹریفک قوانین کے مطابق ضبط شدہ گاڑی چھڑوانےکی فیس 1 لاکھ درہم تک وصول کی جا سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سوزوکی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ