تاریخی ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ میزبان انگلینڈ نے اپنے نام کر لیا

Jul 09, 2023 | 20:33:PM
تاریخی ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ میزبان انگلینڈ نے اپنے نام کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) تاریخی ایشز سیریز کے تیسرے  ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

لیڈز میں کھیلے جانے والے ایشز سیریز کے تیسرے  ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 3 وکٹ سے ہرا دیا۔ 251 رنز کا آسٹریلوی ہدف انگلینڈ نے 7 وکٹ پر پورا کر لیا۔ اس ایشز سیریز میں یہ انگلینڈ کی پہلی جیت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: البانوی گلوکارہ کیساتھ مصباح الحق؟ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، مداح حیران

آسٹریلیا کی 1-2 سے برتری برقرار ہے، پہلی اننگز میں آسٹریلیانے 263 رنز کے جواب میں 237 رنز بنائے۔ مچل مارش کے 118 رنز بھی آسٹریلیا کو شکست سے نہ بچا سکے۔ مارک وُڈ نے مجموعی طور پر میچ میں 7 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔