افسوسناک خبر۔۔ میو ہسپتال میں آگ بھڑک اٹھی

Jan 09, 2022 | 12:50:PM
لاہور ،میو ہسپتال ،ریکارڈ روم ، آگ بھڑک اٹھی، ایمرجنسی
کیپشن:  میو ہسپتال میں آگ  لگی ہوئی ہے(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور کے میو ہسپتال کے ریکارڈ روم میں آگ بھڑک اٹھی، ایمرجنسی کی تیسری منزل پر کمرے میں آگ لگی۔

 ریسکیو  ذرائع کا کہنا ہے کہ بالائی منزل کے تمام مریضوں کو نیچے منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی آگ لگنے کی وجہ سامنے آسکی ہے۔ ریسکیو کی مزید ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ایم ایس ڈاکٹر افتخار کا کہنا ہے کہ ریکارڈ روم میں موجود سامان جل گیا ہے۔ 
 یہ بھی پڑھیںخطرناک وبا۔موسمی صورتحال۔۔ تعلیمی اداروں میں پھر چھٹیاں ہوں گی؟شفقت محمودنے بتا دیا